عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ اگرچہ اب بھی ’منکی پاکس‘ سے متعلق بہت ساری معلومات دستیاب نہیں ہے، تاہم اس بات کے کوئی امکانات نہیں کہ مذکورہ بیماری ’وبا‘ میں تبدیل ہوگی۔
Health
15 ماہ تک پولیو سے پاک رہنے کے بعد بدھ کے روز ملک میں ایک ماہ کے عرصے میں پولیو کا چوتھا کیس رپورٹ ہوگیا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 21 مئی تک دنیا کے مختلف ممالک میں تقریباً 80 منکی پاکس وائرس کے کیسز کی تصدیق ہو چکی تھی جب کہ 11 ممالک میں مزید 50 کیسز کی تحقیقات جاری ہیں۔