طویل انتظار اور مسلسل تاخیر کے بعد بالآخر فلم ساز نبیل قریشی اور فضا علی مرزا کی آنے والی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کو رواں برس عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
Life Style
گلوکار عاطف اسلم کی مداح پاکستانی نژاد کینیڈین لڑکی نے پسندیدہ فنکار کے میوزک کنسرٹ کے لیے اپنی شادی ہی ملتوی کردی۔
معروف بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے دیگر بھارتی موسیقاروں اور گلوکاروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی آنے والی رومانوی مزاحیہ فلم میں پاکستانی گلوکار ابرار الحق کے گانے ’نچ پنجابن نچ‘ کو چوری کرکے شامل کرلیا۔