پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کو پنجاب حکومت کی ہدایت پر راولپنڈی سے ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔
Sports
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو افغانستان کی کرکٹ ٹیم کا فاسٹ باؤلر مقرر کردیا گیا۔
کرکٹ چیفس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورے پر موجود نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسکواڈ میں سے 3 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے لیکن انگلش کاؤنٹی سسیکس کے خلاف ان کا 4 روزہ وارم اپ جاری رہے گا۔