رہنما مسلم لیگ (ن) محمد بلیغ الرحمٰن کے گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد پنجاب میں پارٹی کے زیر قیادت اتحاد نے صوبائی کابینہ کی تشکیل کے عمل کو تیز کر دیا اور نصف شب کے قریب نئے گورنر پنجاب نے 8 اراکین سے حلف لے لیا۔
Pakistan
10 ماہ سے زائد کی تاخیر کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں دو تعیناتیوں سے اراکین کی تعداد مکمل ہوگئی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے لیے 50 ایمبولینسز پر مشتمل ریسکیو سروس 1122 کا افتتاح کردیا جس کی چابی ورلڈ بینک کے ڈائریکٹر نے وزیر اعلیٰ کو پیش کردی۔